Download!Download Point responsive WP Theme for FREE!

Miss Marvel “Kamala Khan” first Muslim super heroine

Miss Marvel Kamala Khan 1st Muslim Super Heroine

Marvel Comics, the Hollywood-based filmmaker and comic book publisher of super heroes, has confirmed that she is working on making the film on the first Muslim woman super hero.

Marvel Comics first introduced the role of ‘Miss Marvel’ in his comic book ‘Captain Marvel’ in 2013.

One year later, in March 2014, ‘Marvel comics published a separate book, in which various women’s roles were introduced, including the role of Muslim woman super hero ‘Kamala Khan’ in these characters. This character was inspired by the role of ‘Marvel Comics’, ‘Captain Marvel’, it was the role of Marvel’s first Muslim woman, who got worldwide reputation. Kamala Khan is a Pakistani-born American teenager, who is determined to change his style, and his own capacity is the basis of his story. Kamala Khan is another fascinating role in super heroes. This character is 16 years old.

Pakistani American author and a comic editor Sana Amanat has been performing editor services in Marvel Comics for the past several years. Sana alives is in the US State of New Jersey and seeing the role it seems that she has influenced this character from her own. Preparations are being made to introduce the same role in the film world. In this way, for the first time in Superhero action films, the Pakistani girl will shown as a superhero.

سپر ہیروز پر مبنی فلمیں بنانے والے ہالی ووڈ کے معروف فلم اسٹوڈیو اور کامِک بُک پبلشر ماروِل کامکس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو پر فلم بنانے پر کام کررہے ہیں۔

ماروِل کامِکس نے پہلی بار 2013میں ’مِس ماروِل‘ کا کردار اپنی کامِک کتاب ’کیپٹن مارول‘ میں متعارف کرایا تھا۔

ایک سال بعد 2014میں’مِس مارول‘ کے نام سے ماروِل کامِکس نے الگ کتاب شائع کی، جس میں خواتین کے متعدد کردار متعارف کرائے گئے، ان کرداروں میں مسلم خاتون سپر ہیرو ’کمالہ خان‘ کا کردار بھی شامل تھا۔ اس کردار کو ’ماروِل کامکس‘ کے کردار ’کیپٹن مارول‘ سے متاثر ہوکر بنایا گیا تھا، یہ مارول کا پہلا مسلم خاتون کا کردار تھا، جس نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔

کمالہ خان ایک پاکستانی نژاد امریکی ٹین ایجر ہیں، جو کہ اپنی ہیٔت بدلنے پرقادر ہیں اور ان کی یہی خداداد صلاحیت ان کی کہانی کی بنیاد ہے۔ کمالہ خان سپر ہیروز میں شامل ہونے والا ایک اور فرضی کردار ہے۔اس کردار کی عمر 16 سال ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی مصنفہ و کامکس ایڈیٹر ثنا ءامانت گزشتہ کئی سال سے مارول کامکس میں بطور ایڈیٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ثناء امانت امریکی ریاست نیو جرسی میں رہتی ہیں اور کردار کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے یہ کردار اپنی ذات سے متاثر ہوکر تخلیق کیا ہے۔ اب اسی کردار کو فلمی دنیا میں متعارف کرائے جانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس طرح، سپرہیرو ایکشن فلموں میں پہلی بار پاکستانی لڑکی سپر ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہوگی۔

      

32total visits,1visits today

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »